Swat

سوات، نیشنل بنک آف پاکستان کے پنشنرز ایکشن کمیٹی خیبر پختون خوا کا اجلاس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نیشنل بنک آف پاکستان کے پنشنرز ایکشن کمیٹی خیبر پختون خوا کا اجلاس سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ اور صوبائی چیف آرگنائزر پیر محمد خان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صوبے بھر سے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بنک کے ہیڈ آفس کی حکام کی جانب سے بنک کے پنشنرز کے ساتھ ظالمانہ رویہ کی شدید مذمت کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 70فیصدادائی اور سالانہ بجٹ کے مطابق ادائی کی جائے۔ بنک کے تمام پنشنرز کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔ایکشن کمیٹی کا اگلا اجلاس 10 اکتوبر کو پشاور میں ہوگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔