Swat +A -Aمینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار October 2, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہفتہ کو بھی مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement