Swat

پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ، خاتون کے اقدامِ قتل میں ملزم کی ضمانت خارج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم نے خاتون کے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج کردی۔ زخمی خاتون کے وکیل فضل کریم اور ملزم کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ ملزم برکت علی سکنہ سیدوشریف پر ستمبر 2021ء میں تھانہ سیدو شریف کی حدود میں مسماۃ (ع) زوجہ موسیٰ خان پرفائرنگ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔