Swat

مینگورہ محلہ شرابیان سمیت مختلف حصوں میں سرچ آپریشن، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے محلہ شرابیان سمیت شہر کے مختلف حصوں میں سرچ آپریشن کرکے 6 کلوگرام سے زائد چرس، 71 لیٹر شراب اور 50 گرام آئس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ خصوصی آپریشن میں ایس ایچ اُو مینگورہ مجیب عالم خان، ایس ایچ اُو وویمن نیلم شوکت اور ایس ایچ اُو بنڑ جاوید اقبال کی سربراہی میں ہوا۔ پولیس نے محلہ شرابیان بنڑ سے مسماۃ (ب)، اختر علی، مطلوب حسین، محمد علی، شیر علی محلہ یخ کوہی سے نوید عالم اور دیگر علاقوں سے اجمیر شاہ، محمد رحیم، امام حسین،حماد خان، نعمان، عزیز شاہ کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔