(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دھرنوں کے لئے مشہور سپین خان نے اتوار سے مہنگائی کے خلاف مٹہ میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ سپین خان کے جاری کردہ بیان کے مطابق دوپہر دو بجے سپین خان اپنے ساتھیوں اور مٹہ کے لوگوں کے ساتھ مٹہ میں اس وقت تک دھرنا دیں گے، جب تک حکومت مہنگائی کو کم نہ کرے۔
Swat
