Swat +A -Aسوات، کورونا سے مزید 3 مریض انتقال کرگئے October 8, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید 3 مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 9 نئے مریضوں کو داخل اور 4 کو صحت یابی کے بعد رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 46 مریض زیرِ علاج ہیں۔ اشتہار / Advertisement