Swat

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کو 9 سال مکمل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کو 9 سال مکمل ہوگئے۔ آج کے دن 9 اکتوبر 2012ء کو ملالہ یوسف زئی پر مینگورہ میں اس وقت حملہ کیا گیا تھا جب وہ سکول سے چھٹی کے بعد باقی طالبات کے ساتھ سکول وین میں گھر جارہی تھی۔ راستے میں نامعلوم افراد نے سکول وین روک کر ملالہ پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ ساتھ دو اور طالبات بھی زخمی ہوئی تھیں۔ ملالہ کو پہلے سیدو شریف ہسپتال پھر سی ایم ایچ اور بعد میں برطانیہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔