Swat

کالام روڈ، نامکمل پلوں کی وجہ سے ایک اورٹرک حادثہ کا شکار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام روڈ پر نامکمل پلوں کی وجہ سے ایک اورٹرک عارضی پل پار کرتے ہوئے گر گیا۔ کالام روڈ کی تعمیر کے بعد بھی اس روڈ پر 20 پلوں کی تعمیر سیاست کی نذر ہوگئی جس کی وجہ سے آئے دن حادثات پیش آتے ہیں، جن میں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔