Swat

سوات، خصوصی افراد، خواجہ سرا اور خواتین کو مقامی حکومتوں میں شمولیت بارے کنونش کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے ایک مقامی ہوٹل میں کو لیشن فار انکلوسیو پاکستان ”ھم بھی ہیں“ کے زیر اہتمام خصوصی افراد اور خواجہ سراؤں اور خواتین کو اسمبلی اور مقامی حکومتوں میں شمولیت یقینی بنانے کے لیے کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان افراد کی اسمبلیوں میں سیٹ مخصوص کرنے کے لیے بھر پو کوشش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں