Swat

سوات، کورونا میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 521 ہوگئی۔ 5 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 36 ہے۔ مثبت کیسوں کی شرح0.7 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔