Swat

سوات،ممتاز گلوکار اور شاعر کرن خان نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے پشتو کے ممتاز گلوکار اور شاعر کرن خان نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ پشاور یونیورسٹی کے پشتو اکیڈمی میں کرن خان نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے ”پختو منظوم ادب کی جدید اصناف“ کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ڈاکٹر کرن خان کے سپر وائزر ڈاکٹر نور محمد بیٹھے تھے۔ گلوکار ڈاکٹر کرن خان کا تعلق سوات کے علاقہ گوگدرہ سے ہے۔ انہوں نے ایم اے اور ایم فل کی ڈگری بھی پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی اس ڈگری کو تمام پختون عوام کے نام کرتا ہوں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔