(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی سیاحتی علاقہ بحرین میں انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں اہلکاروں نے دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کو مسمار ی کا عمل شروع کردیا ہے۔ بحرین میں ایک مارکیٹ جو قومی زمین پر تعمیر کی گئی تھی کو بھی مسمار کردیا گیا۔ اج سے بحرین اور کالام میں دریا ء کی حدود میں ہونے والی تعیرات کو بھی گرایا جائیگا۔
Swat
