Swat

صحافیوں کے صدرسعید الرحمان کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پرنٹ اینڈ الیکٹرانک ایسو سی ایشن کے صدر سعید الرحمان نے گذشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے پشاور میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سعید الرحمان نے وزیر اعلیٰ سے سوات اور صحافیوں کے حوالے سے گفتگو کی اور سوات میں جاری ترقیاتی کاموں پر عوامی رائے سے ان کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر سعید الرحمان نے سوات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ممبران کے مسائل اور میڈیا کالونی کے بارے میں ان کو آگاہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔