Swat +A -Aسوات کے وکلا مہنگائی کے خلاف احتجاج کریں گے October 17, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)پشاور بار کونسل کی اپیل پر سوات کے وکلا بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف کل پیر کو ہڑتال کریں گے اور ڈسٹرکٹ بار روم سے نشاط چوک مینگورہ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے۔ اشتہار / Advertisement