Swat

سوات، امریکہ پلٹ شخص کورونا سے انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امریکہ سے چند دن قیام کے لئے گاؤں آنے والا شخص کورونا سے انتقال کرگیا۔ ہارون الرشید خان جو امریکہ کے علاقہ نیو جرسی میں مقیم تھا اور وہاں پختون برادری کے لئے کام کرتا تھا۔ چند دنوں کے لئے آبائی گاوں سر سینئی تحصیل کبل آیا تھا، جہاں کورونا کا شکار ہوا۔ اس کو اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ گذشتہ روز انتقال کرگیا۔ اس کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔