Swat

سوات، کل جمعہ سے سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کل جمعہ سے سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت میدانی وبالائی علاقوں میں جمعہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ ان دنوں میں مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت 10 سنٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔