Swat

پیر کو سوات کی سات تحصیل ہیڈ کواٹرزمیں دھمال ڈالیں گے، ضیا ناصر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات پیر کو سوات کی سات تحصیل ہیڈ کواٹرزمیں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ مینگورہ، چارباغ، خوازہ خیلہ، بحرین، مٹہ، کبل اور بریکوٹ میں اے این پی احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ اے این پی سوات کے ترجمان ضیاء الحق ناصر کے مطابق مظاہروں میں اے این پی کے کارکنوں کے علاوہ عام لوگ بھی شرکت کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔