Swat

مینگورہ، مسلم لیگ ن کا احتجاجی مظاہرہ شدید بارش کی وجہ سے ملتوی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نشاط چوک مینگورہ میں مسلم لیگ ن کا احتجاجی مظاہرہ شدید بارش کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔ اس احتجاجی مظاہرے سے پارٹی کے صوبائی صدر امیر مقام نے خطاب کرنا تھا۔ احتجاجی جلسہ کے لئے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔ سٹیج بھی تیار کیا گیا تھا۔ نمازِ جمعہ کے بعد کارکنوں کی آمد بھی شروع ہوئی تھی لیکن شدید بارش اور ژالہ باری کی وجہ سے ن لیگ مینگورہ سٹی نے احتجاجی جلسہ ملتوی کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔