Swat

سیدو شریف میں بے دردی سے قتل ہونے والے شخص کا قاتل گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ شاہین آباد میں بے دردی سے قتل ہونے والے شخص کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ اُو داور خان کے مطابق گذشتہ روز نامعلوم افراد نے فضل تواب ساکن خوازہ خیلہ حال سیدو شریف کو ان کے گھر میں انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کیا تھا۔ پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم زمرد خان ساکن دارمئی کالا کوٹ حال کوکڑئی سیدو شریف کو گرفتار کرکے آلہئ قتل اور قتل میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلی۔ ملزم نے اقبال جرم کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ تنازعہئ زن قتل کی وجہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔