Swat +A -Aایپکا سوات کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب 29 اکتوبر کو ہوگی October 26, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سوات کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب 29 اکتوبر کو ودودیہ ہائی سکول سیدو شریف میں منعقد ہوگی۔ صوبائی وزیرہاؤسنگ ڈاکٹر امجدعلی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ اشتہار / Advertisement