Swat

پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ نشاط چوک مینگورہ میں سات روز کے لئے لگائے گئے کیمپ میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت۔ کیمپ میں جمع کارکنوں سے مقامی رہنماؤں نے خطاب کیا اور موجودہ حکومت پر سخت تنقید کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔