Swat

سوات، کورونا وائرس کی مثبت کیسوں کی شرح صفر ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کی مثبت کیسوں کی شرح صفر ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت ہسپتال میں مریضوں کی تعداد 18 رہ گئی ہے، جن میں بیشتر مریض صحت یاب ہورہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔