Swat

سوات میں جلسوں،جلوس اور اجتماعات پر دفعہ144 کے تحت پابندی نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات نے ضلع بھر میں جلسوں، جلوس، اجتماعات، شاہراہ،چوک کو بند کرنے پر عرصہ دو ماہ کے لئے دفعہ144کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔ ایک اور اعلامیہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے عرصہ دو ماہ کے لئے سڑک کنارے ملبہ ڈالنے، تعمیراتی کاموں کا ملبہ سڑک یا کنارے ڈالنے پر بھی دو ماہ کے لئے دفعہ144کے تحت پابندی لگادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔