Swat

رحیم آباد پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی نو سر باز گروہ کے رکن گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) راولپنڈی سے آئے ہوئے دو خواتین اور ایک مرد جو اپنے آپ کو مختلف ایمبیسوں سے ظاہر کرتے تھے، تمام نو سر باز کو رحیم آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او محمد ایاز خان کے مطابق حمید، زوجہ حمید اور زوجہ شاہد ساکنان خیابان سر سید راولپنڈی لوگوں سے نو سر بازی کے ذریعے رقوم ہڑپ کرتے تھے۔ اطلاع پر پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے عرب لباس سمیت مختلف لباس، ایک عدد موٹر کار، 85 ہزار روپے، ایک ہزار ریال، تین سو یو ایس ڈالراور 23گرام آئس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔