Swat

سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر دوبارہ جبری رخصت پر گھر بھیج دیے گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام) گورنر خیبر پختونخوا نے یونی ورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر بخت جمال کو ایک مرتبہ پھر ایگزیکٹو آڈر کی مدد سے جبری رخصت پر گھر بھیج دیا۔ اس سے قبل بھی ڈاکٹر بخت جمال کو غیر قانونی بھرتیوں اور دیگر الزامات پر وقت سے قبل جبری بر طرف کیا گیا تھا، جس پر وی سی نے عدالت سے حکم امتناہی لے رکھا تھا۔ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر حسن شیر نے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔