(باخبر سوات ڈاٹ کام) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے کارکنوں کا مہنگائی کے خلاف دھرنا پانچویں روز بھی جاری رہا۔ نشاط چوک میں جاری دھرنے میں کارکنوں کے علاوہ عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔ دھرنے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا اور حالیہ مہنگائی پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
Swat
