(باخبر سوات ڈاٹ کام) پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے سوات یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔چارج لینے کے بعد انہوں نے سٹاف سے کہا کہ ہم دن رات ایک کرکے اس یونیورسٹی کو چانسلر کی ہدایت کے مطابق صوبے کی مثالی یونیورسٹی بنائیں گے۔ انہوں نے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرے۔
Swat
