(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ جماعت نہم اور 11ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان یکم نومبر کو کرے گا۔ بورڈ کے ناظم امتحانات عمر حسین کے مطابق تمام امیدوار دن گیارہ بجے اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
Swat