Swat

پی ڈی ایم کا آج نشاط چوک مینگورہ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرہ ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج نشاط چوک مینگورہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔انتظامیہ نے دو ماہ کے لئے سوات میں جلسوں، جلوسوں اور اجتماعات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہے۔ پی ڈی ایم ترجمان کے مطابق احتجاجی جلسہ سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے صوبائی اور ضلعی قائدین خطاب کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔