Swat

سوات، کورونا کے 8 مریض صحت یابی کے بعد چھٹی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مزید 8 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 17 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.5 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔