Swat

پاکستان اور افغانستان کے میچ پر سٹا بازی کرنے والے15 افراد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان اور افغانستان کے میچ پر سٹا بازی کرنے والے15 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مینگورہ مجیب عالم خان کے مطابق سہراب چوک مینگورہ میں میچ پر سٹا لگایا گیا تھا کہ اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر تمام سٹے بازوں، سٹے پر لگی لاکھوں کی رقم اور سٹا بازی میں استعمال ہونے والے موبائل فون برآمد کرکے تمام سٹے بازوں کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔