Swat

سوات تعلیمی بورڈ نویں،گیارہویں کے نتائج کا اعلان آج پیرکوکرے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نویں اور گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔کنٹرولر امتحانات عمرحسین کے مطابق نتائج کا اعلان صبح 11بجے کیا جائے گا۔لوئرسوات کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کی گزٹ سی ڈی گورنمنٹ سینٹینل ہائرسیکنڈری سکول ودودیہ سیدوشریف جبکہ اپرسوات کے تعلیمی اداروں کی گورنمنٹ ہائی سکول مٹہ میں دستیاب ہوگی۔شانگلہ کے تعلیمی ادارے گورنمنٹ سینٹینل ہائی سکول الپورئی اور بونیر کے تعلیمی ادارے گورنمنٹ سینٹینل ہائی سکول ڈگرسے گزٹ سی ڈی حاصل کرسکیں گے۔رزلٹ سوات بورڈ کی ویب سائٹ پر بھی صبح 11بجے دیکھا جاسکے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔