Swat

فتح پور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)فتح پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ایس ایچ او تھانہ فتح پور روشن علی کے مطابق حسین خان ولد سلمان خان سکنہ مانسہرہ ایک عرصہ سے اپنے سسرال میں رہائش پذیر تھا،گزشتہ رات گھر سے نکلا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔صبح اس کی لاش قریبی ندی سے ملی جسے نامعلوم ملزمان نے بے دردی سے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔