Swat

سوات، نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ نے نویں اور گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بورڈانتظامیہ کے مطابق نویں جماعت میں 48278 طلبہ نے حصہ لیا جن میں 45938 طلبہ پاس ہوئے اور نتیجہ 95.15فیصد رہا۔ گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 28779 طلبہ نے حصہ لیا جن میں 28028 طلبہ پاس ہوئے اور نتیجہ 97.41 فیصد رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔