Swat

سوات، دو ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد اور چینو بابا کبل میں موٹر سائیکل گرنے سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ تینوں افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔