(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ ایکسائز تھانہ سوات ملاکنڈ ریجن نے ایک اطلاع پر چھاپا مار کر دو کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسائز پولیس کے مطابق اطلاع پر منشیات فروش زید کے گھر چھاپا مار کر منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا۔
Swat
