Swat

منشیات سمگلر کو عدالت نے25سال قید و جرمانے کی سزا سنادی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج، جج سپیشل کورٹ عاصم رضا نے جرم ثابت ہونے پر منشیات کے ایک سمگلر کو 25 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ وکلا کی جانب سے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے مجرم کو سزا سنائی۔ مجرم خالد علی پر 9C-CNCA کے تحت منشیات سمگل کرنے کا مقدمہ درج تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔