Swat

سوات، کل بارش و برف باری کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کل جمعہ کو بارش و برف باری کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق جمعہ کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔