Swat +A -Aغالیگے، دریا سے لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی November 9, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ غالیگے کی حدود میں واقع علاقہ مانیار میں دریائے سوات سے لاش مل گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاش کو شناخت کے لئے رکھ دیا گیا۔ اشتہار / Advertisement