Swat

سوات، وکلا کی مہنگائی کے خلاف ہڑتال، احتجاج بھی ریکارڈ کرایا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور بار کونسل کی اپیل پر سوات میں بھی وکلا نے مہنگائی کے خلاف ہڑتال کی۔ وکلا ہائی کورٹ، ڈسٹرکٹ و تحصیل کورٹس میں پیش نہیں ہوئے اور موجودہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔