(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی سوات آج بدھ کو مٹہ میں مہنگائی کے خلاف جلسہ میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ مٹہ بائی پاس روڈ پر دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ سے صوبائی صدر نجم الدین خان، ڈویژنل صدر ملک اکرم خان اور ضلعی صدر عرفان چٹان اور دیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔
Swat
