(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق 3 نئے مریضوں کو داخل اور ایک کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں کورونا کے 14 مریض زیرِ علاج ہیں۔محکمہئ صحت کے مطابق روزانہ مثبت کیسوں کی شرح0.0 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
Swat
