Swat

باغ ڈھیرئی، سیکورٹی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق، دو بچے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) باغ ڈھیرئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔ سید عطاء اللہ شاہ دو بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ سیکورٹی فورسز کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے عطاء اللہ شاہ موقع پر جاں بحق اور بچے زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں