Swat

سوات، دو افراد کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے دو افراد کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر رشید اور عمر علی کسی کام کی غرض سے کراچی گئے تھے جہاں وہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اُن کی میتیں پیر کو سنگوٹہ سوات پہنچائی گئیں، جہاں اُن کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔