Swat

آرپی اوملاکنڈ ڈویژن عبدالغفور آفریدی کی خدمات سندھ پولیس کے حوالے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گریڈ بیس کے ریجنل پولیس آفیسرملاکنڈ ڈویژن عبدالغفور آفریدی کی خدمات کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ اس سلسلے میں وفا قی کیبنٹ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری نے اعلامیہ میں عبدالغفور آفریدی کی خدمات سندھ پولیس کے حوالے کردیں۔ خیبر پختون خوا پولیس عنقریب نئے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن کی تعیناتی کا اعلان کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔