Swat

صحافی شیرین زادہ ریجنل یونین آف جرنلسٹس خیبر پختون خوا کا صوبائی صدر منتخب

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سینئر صحافی شیرین زادہ کو ریجنل یونین آف جرنلسٹس خیبر پختون خوا کا صوبائی صدر منتخب کردیا گیا۔ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے اُن کی نامزدگی کی جس کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل نے ان کی صوبائی صدارت کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔