Swat

سوات، کورونا مریضوں میں کمی کا سلسلہ جاری، مثبت کیس صفر فیصد ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں صرف 15 مریض رہ گئے ہیں۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ محکمہئ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسوں کی تعداد صفر فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔