Swat

لنڈیکس، گیس لیکج سے جھلسنے والا نوجوان چل بسا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں چند روز قبل گیس لیکج میں جھلسنے والا جواں سال واجد اللہ چل بسا۔ چند روز قبل وہ اپنے کمرے میں گیس ہیٹر لگا رہا تھا کہ لیکیج کے باعث آگ لگ گئی ِجس سے وہ جھلس گیا۔ واجد اللہ کو طبی امداد کے لئے پشاور کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ روز چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔