Swat +A -Aمینگورہ پولیس کی کارروائی، ساڑھے بارہ کلو گرام چرس برآمد November 18, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے ساڑھے بارہ کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ اُو مجیب عالم خان نے ایک اطلاع پر لنڈیکس میں چھاپا مار کر چرس برآمد کرکے ڈیلر ذوالقر نین کو گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement