Swat

کالام، نامعلوم افراد کے ہاتھوں خاتون قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں نامعلوم افراد نے نامعلوم خاتون کو قتل کردیا۔ ایس ایچ اُو نسیم اقبال خان کے مطابق کالام جنگل سے کچھ فاصلے پر ایک 40سال کے قریب خاتون کی لاش ملی ہے جس کے بارے میں امکان ہے کہ خاتون کو کسی نے قتل کیا ہے۔ شام تک خاتون کی شناخت نہ ہوسکی، تاہم پولیس نے لاش کی شناخت کے لئے کوشش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔